نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر کرس منز کا کہنا ہے کہ ریاست میں ریکارڈ توڑ سیلاب کے بعد ریاستی حکومت کی طرف سے بھاری بیل آؤٹ انشورنس کلیمز کی فوری ادائیگی کا حل نہیں ہے۔انشورنس کونسل نے ریاستی حکومت سے 30 بلین ڈالر کے سیلاب دفاعی فنڈ کے لیے کہا ہے۔ کرس منز نے اے بی سی نیوز کو بتایا کہ انشورنس کمپنیوں کو اپنا حصہ ڈالنا ہے اور وہ ایسا کرنے کے لیے ان پر دباؤ ڈالیں گے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں : بدھ 28 مئی 2025
__________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,
اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے