اردو نیوز فلیش بدھ 3 جنوری: جاپانی طیارے کی ٹکر اور آتشزدگی، 12 آسٹریلین سمیت تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ

The burn-out Japan Airlines plane is seen, at rear, at Haneda airport on Wednesday, Jan. 3, 2024, in Tokyo, Japan. The large passenger plane and a Japanese coast guard aircraft collided on the runway at Tokyo's Haneda Airport on Tuesday and burst into flames, killing several people aboard the coast guard plane, officials said. (Kyodo News via AP) Credit: ïΩâ™íºé˜/AP
جاپان کے وزیر اعظم کا ٹوکیو کے ہنیدا ہوائی اڈے پر کوسٹ گارڈ کے طیارے کے جاپان ایئر لائنز کے طیارے سے ٹکرانے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے عملے کے پانچ ارکان کو خراج عقیدت، وزیر اعظم انتھونی البانیز کی عراق جنگ کی دستاویزات کو عوامی آرکائیو میں نہ دینے پر سابقہ موریسن حکومت پر تنقید۔ حماس کے سینئر رہنما کی ہلاکت کے بعد فلسطینی مظاہرین سڑکوں پر ۔ایس سی جی میں نئے سال کے پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز ڈیوڈ وارنر کے الوداعی ٹیسٹ میچ کے طور پر ہوا.
شئیر