SKIP TO MAIN CONTENT

اردو نیوز فلیش:31 جولائی 2023 :کوئینز لینڈ میں ہونے والے ہیلی کاپٹر حادثے میں فوجیوں کی ہلات کی تصدیق

job
Source: SBS

وزیر دفاع رچرڈ مارلس کا کہنا ہے کہ اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ ان چار لاپتہ فوجیوں کے زندہ ملنے کی امید باقی نہیں رہی جن کا ہیلی کاپٹر کوئنز لینڈ کے وٹس سنڈے جزائر کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ لبرل پارٹی جاب سیکر ادائیگی میں اضافے کے لئے حکومت کی حمایت کرے گی۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں

تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Warda Waqar

ذریعہ: SBS

Skip to podcast episode content

وزیر دفاع رچرڈ مارلس کا کہنا ہے کہ اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ ان چار لاپتہ فوجیوں کے زندہ ملنے کی امید باقی نہیں رہی جن کا ہیلی کاپٹر کوئنز لینڈ کے وٹس سنڈے جزائر کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ لبرل پارٹی جاب سیکر ادائیگی میں اضافے کے لئے حکومت کی حمایت کرے گی۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now