More than a million students across the country have started the annual NAPLAN tests. Source: SBS
آج آنے والے نیپلین نتائیج کے مطابق ہر تین میں سے ایک آسٹریلین طالبعلم کم ترین تعلیمی معیار پر پورا نہیں اترتا. وزیر اعظم اگلے بدھ کو ایڈیلیڈ میں انڈیجینس وائس ٹو پارلیمنٹ ریفرنڈم کی تاریخ کا اعلان کریں گے.پاکستان کے دور دراز علاقے میں کیبل کار میں پھنس جانے والے تمام 8 افراد کو طویل ریسکیو آپریشن کے بعد بحفاظت نکال لیا گیا ہے.