اردو نیوز فلیش:آسٹریلیا میں مہنگائی میں کمی کے اشارے

A worker arranges apples at a market in Melbourne Source: AAP / JOEL CARRETT/AAPIMAGE
جولائی کے اعداد و شمار کے مطابق آسٹریلیا میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی آئی ہے۔ سڈنی میں ایک معروف وکیل پر فائیرنگ، ترکی کا یورپی ممالک میں قران جلانے کے واقعات روکنے کے لئے اقدامات کا مطالبہ
شئیر