اردو نیوز فلیش:12 اگست 2023: ریفرنڈم کی تاریخ کا اعلان کل کیا کائے گا

Supporters of the Yes and No campaigns
ناردن ٹیریٹری میں ایک حادثے میں ہلاک ہونے والے تین امریکی مرینز کی شناخت ہو گئی ہے نیوساؤتھ ویلز کی وزیر ٹرانسپورٹ جو ہیلن ریاست کے ٹرانسپورٹ سیکرٹری کی بھرتی پر تنازعہ کا شکار وزیر اعظم انتھونی البینزے کل ملک میں ریفرنڈم کی تاریخ کا اعلان کریں گے مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر