Key Points
- اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن نے انتخابی مہم کے تیسرے دن اتحاد کے جوہری منصوبے پر بات کی ہے
- میانمار میں زلزلے سے تباہ ہونے والی کمیونٹیز بنیادی انسانی امداد تک رسائی کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں
- آسٹریلیا اور دنیا بھر میں مسلمان عید الفطر منا رہے ہیں۔
گورنر جنرل نے رٹ آسٹریلیا کے الیکٹورل کمیشن کے حوالے کر دی ہے، جس میں الیکٹورل کمشنر کو الیکشن کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔
وفاقی انتخاب کی تاریخ کا اعلان جمعہ 28 مارچ کو کیا گیا تھا اور 47ویں پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا گیا تھا - لیکن رٹ جاری کرنا الیکشن کا باضابطہ آغاز ہے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: 25 مارچ 2025
مزید جانئے

مختصر خبریں: 27 مارچ 2025
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارککریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئےاپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: SpotifyPodcast , Apple Podcasts