اردو خبریں اتوار 13 ستمبر 2020

Source: SBS
وکٹوریہ میں کرونا سے متاثر ہ بزنس کے لئے تین بلین ڈالر کا پیکیج ۔ کرونا وائیرس کی ویکسین اگلے سال مارچ تک متوقع ہے وفاقی وزیر صحت - دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کا آغاز - پاکستان میں موٹر وے ذیادتی کیس کے ملزمان کی شناخت کے بعد گرفتاری کی کوششیں جاری۔
شئیر