اردو خبریں اتوار 27 ستمبر 2020

A coffin wrapped in plastic holding the remains of Cristobal Huanca Mendoza is lowered into a common grave at a cemetery in Cochabamba Source: APP
میلبورن میں کووڈ ۱۹ کی پابندیوں میں نرمی ۔ رات کے کرفیو کو پیر سے ہٹا دیا جائے گا ۔ نیو ساؤتھ ویلز میں کرونا کا کوئی نیا کیس نہیں آیا۔ کراچی میں سپر ہائی وے نوری آباد کے قریب مسافر وین کو پیش آنے والے حادثے میں کم از کم 12 افراد ہلاک
شئیر