اردو خبریں اتوار 30 اگست 2020

Market traders and shoppers at Paddy's Market in Sydney Source: AAP
وکٹوریہ میں کرونا کے ۱۴ نئے کیسیز، ۱۱ مزید اموات ۔ جاب کیپر پر حزبِ اختلاف کی تجاویز سے بیروزگاری بڑھے گی، وزیرِ خزانہ ۔ کراچی سمیت سندھ کے کئی ضلعوں کو طوفانی بارشوں کے بعد آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ سنئے اتوار 30 اگست 2020 کی اردو خبریں
شئیر