اس بلیٹن میں - وزیر دفاع لنڈا رینالڈس کو مزید ایک ماہ چھٹی پر رہیں گی۔ جولیا گیلارڈ نے آسٹریلینز سے کہا کہ وہ ویکسین کے بارے میں سوشل میڈیا کہ بجائے طبی ماہرین کے مشورے پر عمل کریں۔ وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔
شئیر

تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends


