اردو خبریں بدھ 16 ستمبر 2020

Donald Trump speaks during the Abraham Accords Signing Ceremony at the White House Source: Oliver Contreras/Sipa USA
حکومت بیرونِ ملک پھنسے آسٹریلینز کی واپسی کے لئے فوج کا استعمال کرے ۔ وکٹوریہ میں کرونا وائرس کے ۴۲ نئے کیسسز ، ریجنیل وکٹوریہ میں پابندیوں میں نرمی ۔ پاکستان میں ۶ ماہ بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔ بحرین اور متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ معاہدے پر دستخط ۔
شئیر