اردو خبریں بدھ 17 مارچ 2021

An empty closed vaccine center, in Pamplona, northern Spain Source: AP
پاپوا نیو گنی میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے لاکھوں ڈالر کی آسٹریلین امداد ، وفاقی حکومت کی کوویڈ 19 ویکسین بکنگ ویب سائٹ میں خرابی ، استعفوں پر اختلافات کے بعد پاکستانی اپوزیشن اتحاد نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ ملتوی کردیا۔
شئیر