اردو خبریں بدھ 26 اگست 2020

Source: AP
وکٹوریہ میں کرونا سے ایک دن میں ریکارڈ 24 اموات، 149 نئے کیس ۔ ڈونلڈ ٹرمپ ریپبلیکن پارٹی کے باضابطہ امیدوار نامزد ۔ کراچی سمیت سندھ میں طوفانی بارشوں کے باعث نظامِ زندگی درہم برہم، ہنگامی حالت نافذ ۔
شئیر
Source: AP