اردو خبریں بدھ 2 ستمبر 2020

Former Australian Prime Minister Tony Abbott wearing a protective mask after speaking at a Policy Exchange event in London Source: EPA
آسٹریلین معیشیت ۳۰ سال بعد مندی کی لپیٹ میں ۔ وکٹوریہ میں ہنگامی حالت میں چھ ماہ کی توسیع ۔ پاکستانی فوج کے سابق ترجمان اور سی پیک سربراہ عاصم باجوہ پر کڑوڑوں کی مالیت کے اثاثے چھپانے کا الزام ۔ اے ایف ایل کا فائینل بریسبین میں کھیلا جا ئے گا۔
شئیر