اردو خبریں بدھ 24 فروری 2021

An elderly women is seen walking into the entry of the Holy Spirit Nursing Home, Carseldine in Brisbane Source: AAP
دو عمر رسیدہ افراد کو ویکسین کی ذیادہ مقدار دینے والے ڈاکٹر نے ویکسینیشن پروگرام کی تربیت مکمل نہیں کی تھی۔ وزیر دفاع لنڈا رینالڈس اسپتال میں داخل اور گولفر ٹائیگر ووڈس کی کار حادثے کے بعد سرجری۔
شئیر