حزب اختلاف کے رہنما پیٹر ڈٹن نے حکومت کی جانب سے وائس ریفرنڈم میں ووٹنگ کے طریقہ عمل کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پاک افغان ایک روزہ سیریز کے ابتدائی دو میچ پاکستان نے اپنے نام کر لئے ۔ جانئے ہفتے بھر کی خبریں ایس بی ایس اردو کے ہفتہ رفتہ میں
شئیر

تاریخِ اشاعت بجے
پیش کار Warda Waqar
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends

