- چار عالمی نیوز سروسز نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غیر ملکی صحافیوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دے۔ یہ فلم — جو بی بی سی نے اے پی، رائٹرز اور ایجنسی فرانس پریس کے ساتھ مل کر تیار کی ہے.
- امریکہ یکم اکتوبر سے دوائیوں پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرے گا۔ یہ اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے Truth Social سائٹ پر کیا ہے، جہاں انہوں نے کہا کہ کسی بھی برانڈیڈ یا پیٹنٹ والی دوائی پر ٹیرف لاگو ہوگا، لیکن امریکہ میں دوا ساز کمپنیوں کو استثنیٰ دیا جائے گا۔
- برطانوی فنکار تھامس جے پرائس کا ایک عظیم الشان سنہری مجسمہ سڈنی کے میوزیم آف کانٹیمپریری آرٹ کے باہر نصب کیا گیا ہے۔
- ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 4 مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
_
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔