اردو نیوز فلیش بدھ 30 اگست 2023: انڈیجینس وائس ٹو پارلیمنٹ ریفرنڈم 14 اکتوبر کو ہوگا

Supporters cheer speakers at the Yes campaign launch.
انڈیجینس وائس ٹو پارلیمنٹ ریفرنڈم ہفتہ 14 اکتوبر کو ہوگا, جولائی میں مہنگائی 4.9 فیصد تک کم ہو گئی ۔ فلائیٹ سنٹر کی فضائی سفر کے کرائے میں کمی کی پیشنگوئی.
شئیر