SEASON 1 EPISODE 1

مہنگی خاموشی:گھریلو تشدد کی اقسام

SBS Web Banner A Costly Silence (RTL).jpg

گھریلو تشدد صرف جسمانی زیادتی پر محیط نیہں ہے۔ اس میں ذہنی اور نفسیاتی طور پر ہراساں کرنا بھی شامل ہے ۔ جذباتی دباوُ، مالی جبر، اور کنٹرول کرنے والا رویہ بھی تشدد کی شکلیں ہیں۔پیش خدمت ہے ایس بی ایس اردو کی سیریز’’ـمہنگی خاموشی‘‘کی پہلی قسط ۔



شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now