ہفتہ رفتہ 13 ستمبر 2024: امریکہ میں ہونے والے سربراہی کووآرڈ سمٹ میں وزیر اعظم آسٹریلیا مدعو

Australian Prime Minister Anthony Albanese says he has confidence in the Australian economy. Source: AAP / Mark Baker/AP
وفاقی حکومت عمر رسیدہ افراد کی دیکھ بھال کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے معاہدے پر پہنچ گئی ہے . یوروپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت نے عدم اعتماد کے جرائم پر گوگل پر 4 بلین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ مزید خبریں سنئیے ہفتہ رفتہ میں۔
شئیر