البانیزی حکومت نے روس پر تازہ پابندیاں لگا کر اور یوکرین کی مدد کے لیے یورپ کو ایک طیارہ بھیجنے کا وعدہ کرتے ہوئے نیٹو فوجی اتحاد کے ساتھ آسٹریلیا کے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کا اعلان کیا ہے
جیسا کہ نیدرلینڈ میں نیٹو لیڈروں کا سربراہی اجلاس ہو رہا ہے، وزیر دفاع رچرڈ مارلس کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا نیٹو اور پولینڈ کی درخواست پر ایک طیارہ تعینات کرے گا تاکہ یوکرین میں انسانی اور فوجی امداد کے گیٹ وے کی حفاظت میں مدد کی جا سکے۔
آسٹریلوی ڈیفنس فورس کے 100 اہلکار بھی طیارے کے ساتھ یورپ میں تعینات ہوں گے، یہ آپریشن نومبر تک جاری رہے گا۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: 7 جون 2023
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔