، کامیڈین بیری ہمفریز انتقال کر گئے۔ وزیر اعظم انتھونی البانی کا اپنے نیوزی لینڈ کے ہم منصب کا برسبین میں استقبال، نیوزی لینڈ کے افراد کے آسٹریلیا میں پیدا ہانے والے بچوں کی آسٹریلین شہریت دئے جانے پر اتفاق۔ عید روائیتی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے
شئیر





