وکٹوریہ کے انتخابات ۔ پاکستانی نژاد ڈاکٹر علی خان کی کامیابی

Source: Dr Ali Khan (Transport Matters party)
ڈاکٹر علی خان نے وکٹوریہ کے اَپر ہا ؤس کی نشست جیت لی ہے. ریاستی انتخابات وہ نو تشکیل شدہ ٹرانسپورٹ میٹیرس پارٹی کے امیدوار تھے. پارٹی کے رہنما روڈ بارٹن بھی اپنی نشست جیت رہے ہیں. ڈاکٹر علی پچھلے عام انتخابات میں لبرل پارٹی کے امیدوار تھے لیکن پچھلے سال انہوں نے نئی بننے والی اس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس پارٹی نے اپنی ابتدا میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی احتجاجی پارٹی کے طور پر کام شروع کیا تھا. ڈاکٹر علی خان نے وکٹورین انتخابات کے حالیہ نتائیج پر ایسبی ایس کے ریحان علوی سے بات کی۔
شئیر