پاکستانی نژاد افراد آسٹریلیا کے کثیر الثقافتی معاشرے کی بہبود میں سرگرم

Credit: Supplied by Manzoor and Arfa(talent)
وکٹورین حکومت کثیر الثقافتی پس منظر رکھنے والی کمیونٹیز کے لئے کام کرنے والےافراد کو ’’ آنر رول‘‘ کے اعزاز سے نوازتی ہے ۔ رواں سال یہ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں کچھ پاکستانی بھی شامل ہیں جبکہ خوش آئند بات یہ ہے کہ کثیر الثقافتی پس منظر رکھنے والے افراد کے لئے کام کرنے والے ان افراد میں غالب تعداد خواتین کی ہے۔۔
شئیر