کرونا وائرس صحت کے نظام پر کیسے دباؤ ڈال رہا ہے

Source: Unsplash_Medakit Ltd
ملک بھر میں کرونا وائرس کی اومی کرون قسم کے کیسز بڑھتے جارہے ہیں اور فرنٹ لائن ورکرز اور اسپتال کے عملے کی کمی کا مجموعہ صحت کی دیکھ بھال کے نظام کو بریکنگ پوائنٹ کی طرف دھکیل رہا ہے۔
شئیر