نئے مالی سال میں کچھ ویزہ ہولڈرز کے لئے پی آر کی آسان ہوتی راہ

Australian visa changes for 2022-23 and what a new government may bring Source: SBS News
یکم جولائی سے شروع ہونے والے نئے مالی سال کے لئے کچھ اسکلڈ مائیگرینٹ ویزہ رکھنے والے افراد اہم مواقع فراہم کئے گئے ہیں جو ان افراد کو آسٹریلیا میں مستقل رہائش کی نئی راہیں اور سہولت فراہم کی کر سکتی ہیں ۔
شئیر