Australia hosted the Pakistani family for over 9 months. Source: Dr Erum Zehra
ڈاکٹر اِرم زہرہ اپنے تین بچوں کے ساتھ اپنی والدہ سے ملنے پچھلے سال اپریل میں آسٹریلیا آئیں لیکن کرونا وبا کی وجہ سے یہاں پھنس گئیں۔ نو مہینے بعد ان کو بالآکر واپسی کی پرواز مل گئی اور وہ اب پاکستان میں ہیں۔ ان کی آسٹریلیا کے بارے میں کیا رائے ہے جانئے اس پوڈکاسٹ میں۔

Pakistani family came to Australia in April 2020 and left in January 2021 Source: Dr Erum ZehraThe children took online classes during their stay in Australia Source: Dr Erum Zehra
اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے