آسٹریلیا میں بسنے والے دادا دادی بدلتی روایات سے کیسے نمٹیں

Two seniors paying bills Source: E+
وقت کا پہیہ تیزی سے گھوم رہا ہے اور اسی تیزی سے بدلتی معاشرتی دنیا میں آسٹریلیا کو گھر بنانے والے گرینڈ پیرنٹس اپنی اولادوں اور ان کے بچوں کے ساتھ اپنے رویوں کو بدل رہے ہیں ۔ سنئیے والدین اور دادا دادی جدید ٹکنالوجی کے زمانے میں کس طرح خود اپنے رویے بھی تبدیل کر رہے ہیں۔
شئیر



