Group of Senior Retirement Friends Happiness Concept Source: iStockphoto
آسٹریلینز پہلے سے ذیادہ تنہائی کا شکار ہیں کیونکہ ہر چار میں سے ایک معمر آسٹریلین اکیلا رہ رہا ہے۔ پچھلے وقتوں میں لوگوں کے پاس دوست احباب اور رشتے دار ہوتے تھے مگر ہجرتوں کے باعث روز مرہ کی زندگی چھوٹے کنبوں اور مصروف اوقات کار کے گرد گھوم رہی ہے۔ ایسے میں تنہائی دور کرنے کے لئے کیا سوشل میڈیا کے ذریعےاپنی کمونیٹی میں سے ہم خیال دوست بنائے جا سکتے ہیں؟