تارکینِ وطن بزرگوں کے لئے نرسنگ ہومز میں ناکافی سہولیات

Elders in Australia Source: AAP
آسٹریلیا میں ہر پانچواں عمر رسیدہ شخص بیرونِ ملک پیدا ہوا ہے۔ باہر سے آ کر بسنے والے آج کے ضعیف تارکیںِ وطن کو بڑھاپے کے امراض کے علاوہ یادداشت کی خرابی، انگریزی میں بات چیت میں مشکل جیسے مسائیل کے ساتھ ساتھ اپنی معاشرتی اور مذہبی ضرریات کے حصول میں دشواریوں کا سامنا ہے ۔ Aged care Royal commission کے مطابق آسٹریلیا کے نرسنگ ہوم اِن ضروریات کو پورا نہیں کر پارہے۔ خود تارکین، وطن اور ان کے لئیے کام کرنے والے گروپس اس صورتحال سے کیسے نمٹ رہے ہیں؟ سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔۔۔۔
شئیر



