عام طور پر پچاس سال کی عمر کے افراد ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوچتے ہیں کیونکہ اس عمر کو رسِک لینے کا وقت نہیں سمجھا جاتا۔ مگر تحقیق سے معلوم ہوا ہےکہ دنیا بھر میں پہلی بار نیا کاروبار کرنے والوں میں بڑی عمر کے افراد کی تعداد سب سے ذیادہ ہے۔۔ سنئیے اسِ پوڈکاسٹ میں کہ اڈھیر عمر افراد اپنے کاروبار کی طرف کیوں راغب ہو رہے ہیں؟
شئیر





