دنیا بھر کی طرح آسٹریلیینز نے بھی اس بار نئے سال کی آتشبازی اور جشن کووڈ کے خوف سے باہر نکل کر منایا۔ سڈنی کے ہاربر برج کی آتشبازی کی پوری دنیا میں دھوم مچی اور سڈنی ہاربر پر جشن سال نو 2023 کا آغاز دیکھنے والوں میں سے کچھ نے نصف شب کی آتشبازی کے سحر انگیز مناظر کو خواب اور بہت سوں نے اسے ناقابلِ فراموش تجربہ قرار دیا ۔ سنئے ہاربر برج کا فائیر ورکس دیکھنے والوں کے تاثرات۔



شئیر





