اگر آپ طبی معائنے میں ناکام ہوتے ہیں تو آپ کی آسٹریلین ویزا کی درخواست کا کیا ہوگا؟

دیکھا گیا ہے کہ بہت سے آسٹریلین ویزا کے امید وار ویزا کے حصول کیلیے طبی معائنے کو ایک پریشان کن مرحلہ سمجھتے ہیں۔ کیونکہ اس مرحلے سے متعلق بہت سی غلط فہمیاں موجود ہیں، تو ان خدشات کو دور کرنے کے لیے ہم نے امیگریشن کنسلٹنٹ میوکھ شرما سے بات کی ہے جو اس پوڈ کاسٹ میں صحت کے معائنے سے متعلق سوالات کا جواب دیں گے۔
شئیر