ہائر کار کیا ہوتی ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟

Source: Getty Images
آسٹریلیا میں جہاں بہت سے کاروبار ٹرانسپورٹ سے وابستہ ہیں وہیں پر ہائیر کار بھی ایک ہے- اس سلسلے میں ہم نے اس کاروبار سے منسلک افراد سے بات کی ہے- مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر

Source: Getty Images