26 جنوری 1788 کو پہلی مرتبہ آسٹریلیا کے ساحلوں پر برطانوی بحری بیڑہ لنگر انداز ہوا تھا- حکومتی سطح پر اسے آسٹریلیا ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے جبکہ کچھ لوگ اسے سیاہ دن اور دکھ کی گھڑی سے تشبیہ دیتے ہیں- مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں-
شئیر
LIVE, FREE and EXCLUSIVE

تاریخِ اشاعت بجے
By Afnan Malik
پیش کار Afnan Malik
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends
