کسی دوسرے ملک میں طویل مدتی منتقل ہونے پر اکثر متعدد جذباتی آزمائشون کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جہاں پر بہت سے تارکین وطن ایک ثقافتی بدلاو کو برداشت کرتے ہیں اور غیر ملکی ماحول میں ڈھل جاتے ہیں، وہیں لوگ اکثر نقل مکانی اور شناخت کے نقصان کا ایک پیچیدہ سا احساس بھی محسوس کرتے ہیں۔
Key Points
- ہجرت کا غم پیچیدہ اور کثیر جہتی ہے۔
- جب نقصان کے احساسات غیر محسوس ہوتے ہیں تو ان سے نبٹنا زیادہ مشکل ہوجاتا ہے۔
- طویل غم اہم فیصلہ سازی میں تاخیر اور مستقبل کے استحکام کو روک سکتا ہے۔
- اس کا علاج ایک پیچیدہ عمل ہوسکتا ہے لیکن اس کے لیے مدد دستیاب ہے۔
شئیر





