سوپر اینویشن کیا ہے اور یہ آپ کے لیے کیوں ضروری ہے؟

Source: Getty images
آسڑیلیا میں ریٹائرمنٹ کے لیے جمع کیے جانے والے فنڈ کو سوپر انویشن کہا جاتا ہے- ماہرین کا کہنا ہے کہ تھوڑی تحقیق کر کے اس میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے- مزید سنیے پوڈکاسٹ میں
شئیر