حق گوئی اور مظلوم کی حمایت : واقعہ کربلا کا درس

Shiite Muslim worshippers gather at the shrine of Imam Abbas on the holy day of Ashoura, in Karbala, Iraq, Tuesday, Sept. 10, 2019. Source: AP Photo/Anmar Khalil
واقعہ کربلا جہاں ہمیں اسلام کی خاطر لازوال قربانیوں کے بارے میں آگاہ کرتا ہے وہیں یہ درس بھی دیتا ہے کہ سچ بولا جائے اور حق پر قائم رہا جائے۔ اس پیغام کی روشنی میں آسٹریلیا میں رہتے ہوئے کس طرح ایک اچھے شہری بن کر اپنی کمیونیٹی کے سفیر بن سکتے ہیں۔ عاشور کے اس موقع پر سنیے سڈنی کی ذاکرہ نیلوفر رضوی کو اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر