نیکی کا سفر آسٹریلیا سے پاکستان

chairty cloths packages ready to dispatch Source: supplied, Saba Khalid
اچھی نیت اور بھلائی کے ارادے سے شروع کیا گیا نیکی کا ایک سفر، صبا خالد سڈنی سے پاکستان ایسے قابلِ استعمال ملبوسات بھجتی ہیں جو لڑکیوں کے جہیز میں کام آسکیں ۔
شئیر