ایک طرف یہ خدشہ ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے پاکستان کی اکتوبر میں ہونے والے ٹی ۲۰ عالمی کپ کی تیاریوں کو دھچکہ لگے گا اور دوسری طرف اب فروری میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے بارے میں بھی شکوک و شبہات پیدا ہو رہے ہیں۔
شئیر
LIVE, FREE and EXCLUSIVE

تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends

