کیا حاملہ خواتین یا وہ معمر افراد جو نہایت کمزور ہیں انہیں کووڈ۔۱۹ ویکسین لگوانا چاہیئے؟ فلو ویکسین کے ساتھ کیا کرونا ویکسین لگائی جاسکتی ہے؟ جن افراد کو الرجی ہے، ان کے لئے کیا ہدایت ہے؟ اِن اہم سوالوں کے جوابات سنِئے اس رپورٹ میں۔
شئیر

تاریخِ اشاعت بجے
By Amelia Dunn
پیش کار Talib Haider
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends


