SBS Examines:دایاں بازو یا بایاں بازو ؟ آپ سیاسی منظر نامے میں خود کو کہاں دیکھتے ہیں؟

Untitled design (4).png

Credit: AAP Photos/Getty Images

برسوں سے، 'بائیں' اور 'دائیں' کے لیبل یہ بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتے رہے ہیں کہ سیاسی جماعتیں کیا نقطہ نظر رکھتی ہیں۔ لیکن کیا یہ لیبل آج کے دور میں بھی کارآمد ہیں؟


سن شائن کوسٹ یونیورسٹی میں سیاست اور بین الاقوامی تعلقات کے سینئر لیکچرر ڈاکٹر شینن برنکیٹ نے کہا کہ اصطلاحات نظریاتی اختلافات کی وسیع تصویر اور تفہیم حاصل کرنے کا ایک اچھا طریقہ ہیں۔
لیکن میں ہمیشہ گہرائی میں جانے کا مشورہ دوں گا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ جس جماعت کو آپ ووٹ دے رہے ہیں اس کی پالیسیاں اس تصور کے مطابق ہوں جو آپ دراصل اگلے تین یا چار سالوں میں سیاست کے ذریعے حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
ایس بی ایس ایگزامنز کی اس قسط میں جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ دائیں اور بائیں بازو کا تصور کیا ہے اور کیا یہ لیبل ہمیں یہ سمجھنے میں مدد کرتے ہیں کہ ہمارے سیاست دان اور پارٹیاں کیا موقف رکھتی ہیں

______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقےSBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
SBS Examines:دایاں بازو یا بایاں بازو ؟ آپ سیاسی منظر نامے میں خود کو کہاں دیکھتے ہیں؟ | SBS Urdu