آپ ورزش نا کرنے کا کیا بہانہ بناتے ہیں؟

Set more realistic, smaller exercise goals: Ben Birchall/PA Wire Source: Press Association
کیا ہم اپنے جسم کو کمفرٹ زون سے باہر نہیں نکالنا چاہتے یا ہماری سستی ہمیں صحت سے زیادہ پیاری ہے؟ لوگوں کو ورزش کرنے سے کیا بات روکتی ہے؟ میں نے کچھ نوجوانوں سے اس بارے میں بات کی اورایک فٹنس کوچ سے وجہ جاننے کی کوشش بھی-
شئیر