آسٹریلن مسلم بھی نواسہ رسولﷺ کی شہادت کا مہینہ تکریم و عزاداری کے ساتھ منا رہے ہیں، بیرونِ ملک سے آسٹریلیا میں مجالس سے خطاب کے لئے آنے والے ذاکرین میں مولانا جواد حسین عابدی اور اطہر عباس زیدی اس بات پر متفق ہیں کہ محرم الحرام اور فلسفہ شہادت میں بین المذاہب رواداری کا درس بھی موجود ہے۔
شئیر





