کرونا وائیرس اب بھی ہمارے آس پاس ہے اس لئے کنٹکٹ ٹریسنگ اب بھی اہم ہے

Source: NSW Health
آسٹریلیا میں کرونا وائیرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں کنٹکٹ ٹریسنگ نے اہم کردار ادا کیا ہے مگر حکام کے پاس کنٹکٹ ٹریسنگ کا کیا طریقہ کار ہے ۔ کرونا وائیرس اب بھی ہمارے آس پاس ہے اس لئے کنٹکٹ ٹریسنگ اب بھی اہم ہے ۔ نیو ساؤتھ ویلز ہیلتھ کی ترجمان سے معلوماتی بات چیت میں سنئے کہ وائیرس سے متاثرہ افراد سے رابطوں میں آنے والوں تک کس طرح پہنچا جاتا ہے؟
شئیر