پہلی دفعہ ووٹ کاسٹ کرنے والوں کے لیے ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار جاننا کیوں ضروری ہے؟

Australians Head To The Polls To Vote In Federal Election

Australians Head To The Polls To Vote In Federal Election Source: Getty / Getty Images

نئے ووٹرز درست طریقے سے کیسے ووٹ ڈالے،تاکہ اُنکا ووٹ کاونٹ ہوسکے اسی بارے سڈنی کے رہائشی عرفان ولائیت رضاکارانہ طور پہ پہلی دفعہ ووٹ کاسٹ کرنے والے شہریوں کو ووٹ ڈالنےکا طریقہ کار بارے آگاہی فراہم کرتے ہے تاکہ ووٹوں کو ضائع ہونے سے بچایا جاسکے، اس بارے ان کی ایس بی ایس اردو سے گفتگو سماعت کیجیے۔


پہلی دفعہ ووٹ کاسٹ کرنے والے ووٹرز کو ووٹ کاسٹ کرنےکے طریقہ کار بارے آگاہی حاصل کرنااہم ہے تاکہ ووٹ کو ضائع ہونے سے بچایا جاسکے، رضاکارانہ آگاہی فراہم کرنے والے عرفان ولایت کہتے ہیں کہ بیلٹ پیپرکو اچھی طرح پڑھ کر نشان لگائے،اسی بارے آسٹریلوی الیکشن کمیشن کےترجمان کہتے ہیں کہ نئے ووٹرز کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے کا طریقہ کارسمجھنا بہت ضروری ہے اس کے لیے ویڈیو، آڈیو اور تحریری مواد الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پہ دستیاب ہیں.

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک 
” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , 
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے.

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand