ہم آسٹریلیا میں پراپرٹی کرائے پر لینے کے آسمان کو چھوتے ہوئے اخراجات پر نظر ڈالیں گے، جس سے تقریباً سبھی متفق ہیں کہ بہت سے لوگوں پراس کا دباؤ ہے۔ تو ہمارے پاس یہ مسئلہ کیوں ہے؟ اور اس نظام کی تبدیلی کے لیے کیا کیا جا سکتا ہے؟ سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر





