پاکستانی تاریکین وطن خواتین میں کئیرئر تبدیل کرنے کا رجحان کیوں ؟

If English is not your first language, a doctor's appointment can be difficult Source: Getty
پاکستان سے آسٹریلیا آنے والی خواتین کی بڑی تعداد تعلیم یافتہ ہے ۔ ان خواتین میں سے بہت سی ایسی ہیں جو آسٹریلیا آ کر اپنا پیشہ یا ذریعہ معاش تبدیل کر لیتی ہیں ۔ پاکستانی خواتین اپنا کئیرئر کیوں تبدیل کرتی ہیں سنئے اس پوڈ کاسٹ میں
شئیر