آسٹریلیا میں مستقل قیام کا حصول ،طلبا ڈارون جانے لگے

Source: Getty
آسٹریلیا آنے والے طلبا پی آر کے حصول کے لئے ریجنل علاقوں کا رخ کر رہے ہیں۔ شمالی شہر ڈارون کا بھی انتخاب کیا جارہا ہے، لیکن چند طلبا کے مطابق یونیورسٹی کی فیس یا جیب خرچ کے لئے نوکری ملنا آسان نہیں۔
شئیر



